(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل کے علاقہ ہزارہ میں نوجوان دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ ریسکیو کے مطابق چودہ سالہ عرفان اللہ ولد عامر زادہ دریا میں نہا رہا تھا کہ پانی میں ڈوب گیا۔ ریسکیو اہلکاروں اور مقامی افراد نے لاش کی تلاش شروع کردی۔