Swat

گورنمنٹ ہائی سکول ٹوپسن سکینڈلز کی زد میں بھی رہا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)گورنمنٹ ہائی سکول ٹوپسن مختلف اوقات میں سکینڈلز کی زد میں رہا۔ اس علاقہ میں گرلز سکول نہ ہونے کی وجہ سے طالبات بھی اس سکول میں طلبہ کے ساتھ تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔ چند ماہ قبل اس سکول کے ایک استاذ نے اپنی شاگرد کے ساتھ کورٹ میر ج بھی کیا تھا اور اطلاعات تھیں کہ دو اور اساتذہ اپنی شاگردوں کے ساتھ شادیاں رچانے والے ہیں۔ اس کے بعد محکمہ تعلیم نے سکول کے ہیڈ ماسٹر اور کچھ اساتذہ کو اس سکول سے تبدیل بھی کیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔