Swat

آگ بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی، چوکیدار عمران

(باخبر سوات ڈاٹ کام)گورنمنٹ ہائی سکول ٹوپسن کے چوکیدار عمران کے مطابق آگ بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی لیکن مقامی لوگوں نے باخبر سوات ڈاٹ کام کو بتا یا کہ اس رات علاقہ کی بجلی میں فنی خرابی تھی جس کی وجہ سے پوری رات علاقہ میں بجلی کی فراہمی بند تھی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔