Swat +A -Aمیاندم، پہاڑی سے گر کر ایک شخص جاں بحق August 4, 2023 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) فتح پور کے علاقہ میاندم میں پہاڑی سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ عمر علی ولد صنوبر ساکن میاندم سوکھی لکڑیاں لانے کے لئے قریبی جنگل میں گیا تھا، جہاں واپسی پر راستے میں پاوں پھسلنے سے وہ پہاڑی سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement