Swat +A -Aسوات، زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.0 ریکارڈ August 6, 2023 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ہفتہ کی صبح ہونے والے زلزلے کی شدت 5.0، زیر زمین گہرائی 90 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش، افغانستان کا پہاڑی سلسلہ ریکارڈ کیا گیا۔ اشتہار / Advertisement