Swat

سوات، سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے والد گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے روپوش رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے والد سعید خان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے بعد سعید خان کو علاقہ کے لوگوں کو ریاست کے خلاف اشتعال دلانے اور احتجاج پر مجبور کرنے کے جرم میں ان کے دیرے سے گرفتار کرکے تھانہ کبل کے حوالات میں منتقل کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔