Uncategorized @ur +A -Aشور کے نصرے ماما انتقال کر گئے August 6, 2023 28 مناظرہ Uncategorized @ur(باخبر سوات ڈاٹ کام)نصرے ماما انتقال کر گئے۔ اُن کو آبائی قبرستان شور تحصیل مٹہ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ رشید احمد خان کے والد حاجی گل بر، حاجی خیبر خان،طور خان کے چچا اور امان اللہ خان کے دادا تھے۔ اشتہار / Advertisement