Uncategorized @ur

سابق ناظم گلی باغ سہراب خان کی والدہ انتقال کرگئیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سابق ناظم گلی باغ و سابق امیدوار چیئر مین تحصیل کونسل چارباغ سہراب خان کی والدہ انتقال کرگئیں۔ اُن کو آبائی قبرستان گلی باغ میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ بخت بلند خان،جان عالم اور سلیم خان کی بھی والدہ تھیں۔ فاتحہ خوانی گلی باغ چارباغ میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔