Swat

سوات،چوبیس گھنٹوں کے دوران تین بار زلزلہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں چوبیس گھنٹوں کے دوران تین بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.4 اور زیرِ زمین گہرائی140 کلومیٹر تھی۔ دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت4.1، زیرِ زمین گہرائی121کلومیٹر اور تیسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت 3.9 اور زیرِ زمین گہرائی96 کلومیٹر تھی۔ تینوں کا مرکز پاک، افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔