Swat

مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب تیز بارش سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتہ سوات میں مزید بارشوں کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں