Swat

مٹہ راحت کوٹ، فلائنگ کوچ اور رکشہ کے درمیان تصادم، پانچ افراد شدید زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ راحت کوٹ میں فلائنگ کوچ اور رکشہ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو گاڑیوں سے نکال کر طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔