Swat

گوگدرہ،پہاڑ سے مٹی کے تودے گرگئے، دو بچے زخمی، مکانات متاثر

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پشاور روڈ پر سوات کے علاقہ گوگدرہ میں پہاڑ سے مٹی کے تودے گرگئے، جس کی وجہ سے دو بچے زخمی اور کئی مکانات کو نقصان پہنچا۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ گوگدرہ کی پہاڑی خطرناک شکل اختیار کر چکی ہے۔ اس سے پہلے اس پہاڑی سے تودے گرنے کے خدشات کے بارے میں انتظامیہ کو آگاہ کیا گیا تھا، لیکن انہوں نے اس بارے کچھ نہیں کیا جس کی وجہ سے جانی و مالی نقصان ہوا۔ نہوں نے مطالبہ کیا کہ متعلقہ حکام اس کا دورہ کریں اور آبادی کو بچانے کے لئے فوری اقدامات کریں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔