Swat

سلمان شیرین نے سافٹ وئیر انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی مکمل کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے ہونہار طالب علم سلمان شیرین ولد عمر شیرین (داجی) نے سافٹ وئیر انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی مکمل کر لی۔ انہوں نے ”فاسٹ یونیورسٹی“ میں اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔ ان کے سپر وائزرز پروفیسر محمد عزیر خان اور پروفیسر محمد ذہیب اقبال تھے، جنہوں نے پی ایچ ڈی مقالے کا کامیابی سے دفاع کرنے پر ان کو مبارک باد دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔