(باخبر سوات ڈاٹ کام)بحرین کے علاقہ رامیٹ میں بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق سیکنڈ ائیر کے طالب علم ذیشان نے گھر میں 15 سالہ بہن انیلہ سے تکرار کے بعد ان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور پھر خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
