Swat

خوازہ خیلہ، بیوی کے قاتل کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنادی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ایڈیشنل سیشن جج خوازہ خیلہ شہزاد اخون زادہ نے بیوی کو قتل کرنے کے جرم میں، جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ ملزم فاروق خان نے 5 مارچ2021ء کو اپنی بیوی کو قتل کیا تھا۔عدالت میں گواہوں کے بیانات اور وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد جرم ثابت ہونے پر عدالت کے جج نے مجرم کو عمر قید اور دس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔