Swat

شموزئی کے علاقہ قبر شاہ میں شادی شدہ خاتون نے خود کشی کی کوشش کی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)شموزئی کے علاقہ قبر شاہ میں شادی شدہ خاتون نے خود کشی کی کوشش کی۔ زوجہ اعجاز احمد نے گھر میں تکرار کے بعد اپنے گلے کو تیز دھار آلے سے کاٹا جس کو تشویش ناک حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔