Swat

سوات،ہفتے کو دوبار زلزلے کے جھٹکے محسوس

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں ہفتہ کو دوبار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.9 اور زیرِ زمین گہرائی 90 کلومیٹر تھی۔ دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت 3.9، زیرِ زمین گہرائی 151 کلومیٹر اور دونوں کا مرکز، افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔