Swat

سوات، چار روزہ بارش کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں چار روزہ بارش کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق مینگورہ شہر سمیت بیشتر علاقوں میں آج سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگا، جو اتوار تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ بارش کی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی اور سیلابی ریلوں کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔