Swat +A -Aمیاندم فتح پور، مچان سے گر کر ایک شخص جاں بحق August 27, 2023 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیلِ خوازہ خیلہ کے علاقہ میاندم فتح پور میں مچان سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پائندہ محمد ولد زبیر ساکن میاندم ایک مکان میں تعمیراتی کام کررہا تھا کہ اچانک مچان سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement