Swat

گاؤں تغمہ، نامعلوم چور بجلی ٹرانسفار مر لے اُڑے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل کبل کے گاؤں تغمہ میں نامعلوم چور بجلی ٹرانسفار مر لے اُڑے۔ گذشتہ رات کے وقت تغمہ کے علاقے سے بجلی پول پر لگا ہوا ٹرانسفارمر چوری کرلیا گیا۔ اطلاع ملنے پر مقامی پولیس نے واپڈ احکام کی شکایت پر نامعلوم چوروں کے خلاف ٹرانسفارمر چوری کا مقدمہ درج کرکے چوروں کی تلاش شروع کردی۔ٹرانسفارمر چوری ہونے سے علاقے کی بجلی معطل ہوگئی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔