(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے مزید دو سینئر وکلا نے سپریم کورٹ آف پاکستان کا لائسنس حا صل کرلیا۔ سردار ذوالفقار اور سابق ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل رحیم شاہ نے سپریم کورٹ کے پینل کے سامنے انٹرویو اور تحریری ٹیسٹ پہلے مرحلے میں پاس کیا، جس کے بعد سپریم کورٹ کے معزز ججوں پر مشتمل پینل نے ان کو سپریم کورٹ کا لائسنس جاری کرتے ہوئے پریکٹس کی اجازت دے دی۔
Swat
