Swat

سوات، تین تحصیلوں میں ضمنی بلدیاتی انتخابات آج اتوار کو ہوں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی تین تحصیلوں میں ضمنی بلدیاتی انتخابات آج اتوار کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بریکوٹ شرقی، قلاگے اور ڈوغلگے میں کسان کونسلر، یوتھ کونسلرکی نشستوں پر امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ ضمنی انتخابات کے لئے 14پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں اور عملہ تعینات کردیا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔