Swat

محمد علی گنڈا پور نے آر پی او کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا

(باخبر سوات ڈا ٹ کام) ملاکنڈ ڈویژن کے نئے تعینات ریجنل پولیس آفیسر محمد علی گنڈا پور نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ آر پی اُو افس پہنچنے پر ایس پی بادشاہ حضرت اور دیگر افسران نے ان کا استقبال کیا اور پولیس کے دستے نے ان کو سلامی دی۔ محمد علی گنڈا پور جب پولیس فورس میں ای ایس پی کے عہدہ پر شامل ہوئے تھے، تو ان کی تعیناتی بھی پہلی بار سوات میں کی گئی تھی۔ انہوں نے اے ایس پی مینگورہ سٹی کے عہدہ پر رہ کر علاقہ سے جرائم اور منشیات کا خاتمہ کیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔