Swat

مٹہ پولیس کی کارروائی، مقامی صحافی گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس نے مٹہ کے مقامی صحافی کو گرفتار کرلیا۔ مقامی صحافی ثناء اللہ خان خیل کو مٹہ کے تھانہ وینئی شہید کے پولیس نے گرفتار کرکے ان کے خلاف دفعات 500, 501, 504, 505 کے تحت ایف آئی آر درج کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار صحافی ایک بنیادی مرکز صحت میں بغیر اجازت رپورٹنگ کے لئے گیا تھا جس کی وجہ سے ان پر بنیادی مرکز صحت کے ڈاکٹر کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔