Swat

خوازہ خیلہ شالپین، مدرسہ جانے والا بچہ نامعلوم افراد کے ہاتھوں اِغوا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ کے علاقہ شالپین سے مدرسہ جانے والے بچے کو نامعلوم افراد نے اِغوا کرلیا۔ مغوی بچے کے چچا شام خان نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بھتیجا عباس اپنے چچا زاد کے ساتھ سکول سے واپس آکر گھر سے مدرسہ جارہے تھے کہ راستے میں ایک موٹر کار میں موجود افراد نے عباس کو موٹر کار میں ڈال کر اغوا کیا اور دوسرے بچے کو تشدد کا نشانہ بنا کر چھوڑ دیا۔ خوازہ خیلہ پولیس نے مغوی بچے کے چچا کی رپورٹ پر ایف آئی آر درج کرنے سے انکار کرکے صرف روزنامچہ میں رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔