Swat

سوات پولیس،صحافی امجد علی سحابؔ کے خلاف بلا جواز اور غیر قانوی طور پر ایف آئی آر درج

ؓ(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس نے سوات کے ایک اور صحافی کے خلاف بلا جواز اور غیر قانوی طور پر ایف آئی آر درج کرادی۔ ڈی پی اُو سوات کے حکم پر تھانہ مینگورہ میں ان کے خلاف دفعات 500.504.PPC, اور ڈی ٹیلگراف کے تحت مقدمہ درج کردیا گیا اور پولیس نے ان کے گھر پر چھاپے مارے۔ سوات کے صحافیوں، سیاسی حلقوں اور سول سو سائٹی نے ڈی پی اُو اور ڈی سی سوات کی جانب سے صحافیوں پر مقدمات درج کرنے اور ان کو ہراساں کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں