Swat

سوات،چوبیس گھنٹوں کے دوران تین بار زلزلے کے جھٹکے محسوس

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں چوبیس گھنٹوں کے دوران تین بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.7، زیرِ زمین گہرائی 135 کلومیٹر،دوسری بار زلزلے کی شدت 4.5، زیرِ زمین گہرائی 133 کلومیٹر اور تیسری بارزلزلے کی شدت 4.5، گہرائی 116 کلومیٹر اور تینوں کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں