Swat

خوازہ خیلہ فرحت آباد، دریاسے پندرہ سالہ لڑکی کی لاش برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ فرحت آباد میں دریائے سوات سے پندرہ سالہ لڑکی کی لاش برآمد ہوگئی۔ لاش دیکھ کر مقامی لوگوں نے ریسکیو اہلکاروں کو اطلاع دی، جنہوں نے لڑکی کی لاش دریا سے نکال کر اسے شناخت کے لئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔