Swat

مانڈل ڈاگ، غلطی سے گولی چل جانے سے ایک شخص جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ مانڈل ڈاگ میں غلطی سے گولی چلنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حضرت غنی دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ پہاڑی پر گیا تھا، جہاں ان کا دوست حمید اللہ اپنی بندوق صاف کر رہا تھا کہ اچانک چلنے سے سامنے موجود حضرت غنی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔