Intiqal

سابقہ ڈائریکٹر ایگریکلچر سید فضل احدانتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سابقہ ڈائریکٹر ایگریکلچر سید فضل احد(کاجی) انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ ڈاکٹر ظہیر الدین، منیجر مختیار الدین، مولانا اخترالدین، ڈاکٹر فضل الٰہی، فضل صمد اور وسیم بشر کے والد، سابقہ ڈائرکٹر ایجوکیشن مظروف سلام کے بھائی اور وقار احمد، ڈاکٹر منظور احمد، مسرور احمد، پرنسپل محمد رحیم، ڈاکٹر فخر الاسلام کے چچا تھے۔ فاتحہ خوانی سید آباد گنبد میرہ میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔