Swat

مسلم لیگ ن کا ورکرز کنونشن آج ودودیہ ہال میں منعقد ہوگا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن مینگورہ کا ورکرز کنونشن آج جمعہ کو دوپہر دو بجے ودودیہ ہال سیدو شریف میں منعقد ہوگا، جس میں صوبائی صدر امیر مقام اور دیگر صوبائی و مقامی عہدیدار شرکت کریں گے۔ ن لیگ مینگورہ سٹی کے صدر صادق عزیز کے مطابق اس کنونشن کا اصل مقصد سوات میں انتخابی سرگرمیوں کا آغاز کرنا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔