Swat

شہرسمیت سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوش گوار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ شہرسمیت سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ جمعرات کی صبح مینگورہ شہر اور بالائی علاقوں میں بارش ہوئی جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات نے رواں ہفتے مزید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔