Swat

بحرین مانکیال، دس سالہ بچہ چیئر لفٹ سے دریامیں گر کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بحرین کے علاقہ مانکیال میں دس سالہ بچہ چیئر لفٹ سے دریائے سوات میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔ مانکیال کے قریب زرنیال گاؤں کو جانے کے لئے پل نہ ہونے کی وجہ سے مقامی لوگ دریا پار کرنے کے لئے چیئر لفٹ(ڈولی) میں جاتے ہیں۔ دس سالہ عفان اپنے والد لیاقت اور اہل خانہ کے ساتھ چیئر لفٹ میں جارہا تھا کہ چیئر لفٹ اچانک ہلنے سے بچہ دریائے سوات میں گر کر ڈوب گیا۔ مقامی لوگوں نے بچے کی لاش کی تلاشی شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔