Swat

ڈاکٹر گیان پرکاش کا صوبے کے سب سے بڑے یتیم خانے خپل کور ولیج کا دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی ممتاز شخصیت اور سماجی کارکن ڈاکٹر گیان پرکاش نے صوبے کے سب سے بڑے یتیم خانے ”خپل کور“ کے خپل کور ولیج کا دورہ کیا۔ اس موقع پر خپل کور فاونڈیشن کے صدر رفیع الملک اور ڈائریکٹر محمد علی نے ان کو ادارے کے بارے میں بریفنگ دی۔ انہوں نے وہاں موجود بچوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔ انہوں نے یتیم اور بے سہارا بچوں کو ولیج میں دی جانے والی سہولیات کو سراہا اور اپنے طرف سے ادارہ کیساتھ ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔