Swat

تھانہ رحیم آباد حدود، دریاسے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تھانہ رحیم آباد کی حدود میں دریائے سوات سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم خاتون کو کسی نے قتل کرکے لاش بوری میں بند کرنے کے بعد بوری کو دریا میں پھینک دیا تھا۔ مقامی لوگوں کی اطلاع پر پولیس نے دریا سے لاش نکال کر پوسٹ مارٹم اور شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔