Swat

کبل علی گرامہ، کوچ کی ٹکر سے ماں بیٹی جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ علی گرامہ میں کوچ کی ٹکر سے ماں بیٹی جاں بحق ہوگئیں۔ مٹہ سے کراچی جانے والی کوچ نے علی گرامہ میں سڑک عبور کرنے والی مسماۃ جنت بی بی اور ان کی 6 سالہ بیٹی علیجا کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس نے کوچ ڈرائیور شاہ حسین کو گرفتار کر لیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔