Intiqal +A -Aفیض آباد، شمشیر علی انتقال کرگئے October 3, 2023 5 مناظرہ Intiqalفیض آباد، شمشیر علی انتقال کرگئے (باخبر سوات ڈاٹ کام)شمشیر علی انتقال پیر کے روز کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان فیض آباد میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ مرحوم، پولیس کانسٹیبل فیاض احمد اور اعجاز احمد کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی فیض آباد میں جاری ہے۔ اشتہار / Advertisement