Swat

پولیس اہلکار کی فائرنگ سے زخمی پولیو اہل کار چل بسا

(باخبر سوا ت ڈاٹ کام)مینگورہ کے نواحی علاقہ کوکارئی میں گذشتہ روز پولیس اہلکار کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا پولیو اہل کار ہسپتال میں چل بسا۔ گذشتہ روز پولیو ٹیم کوکارئی میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے تھے کہ اس دوران ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکارعمر رزاق نے پولیو ٹیم کے اہلکار اعزاز پر فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا جن کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ہسپتال میں وہ گذشتہ رات زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔