(باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ کے علاقہ ڈمبرہ میں 19 سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق دختر وزیر نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا کھائی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔