Swat

کبل، خاتون کی خودکشی کا ڈراپ سین

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل میں خاتون کی موت کو خود کشی کا رنگ دینے والا خاوند ہی بیوی کا قاتل نکلا۔ مسماۃ(ز) چند روز قبل پر اسرار طور پر جاں بحق ہوئی تھیں جسے خاوند نے خود کشی کا رنگ دیا تھا۔ پولیس تفتیش میں معلوم ہوا کہ خاتون کو اس کے شوہر نے قتل کیا ہے،جس پر پولیس نے قاتل سمیع اللہ کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔