Swat

سوات کے ماسم ابرار محکمہئ سوئی گیس میں جی ایم اسلام آباد تعینات

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات سے تعلق رکھنے والے محکمہئ سوئی گیس کے چیف انجینئر ماسم ابرار کو جی ایم اسلام آباد تعینات کردیا گیا۔ اس سے پہلے وہ سوات، پشاور اورآسلام اباد میں اہم عہدوں پر تعینات رہ چکے ہیں۔ محکمہ کے اعلیٰ افسران نے ان کو بہتر کارکردگی پر اب جی ایم اسلام آباد تعینات کردیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔