Swat

کبل،کھیل کے میدان میں 8سالہ بچہ فائرنگ سے قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ کوٹلئی روڈ پر کھیل کے میدان میں نوجوان نے8 سالہ بچے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ بچے کے والد جمعہ خان نے پولیس کو بتایا کہ ان کا بیٹا وسیم محلے کے دیگر بچوں کے ہمراہ کھل رہا تھا کہ اس دوران ملزم ضیاء الرحمان ولد نور رحمان ساکن کانجو نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر میرے بیٹے پر فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ بعد میں وہ ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ کبل پولیس نے ملزم کی گرفتاری کا دعوی کیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔