Swat

لیڈی ڈاکٹر سرجن حنین رواں ماہ خواتین کی مفت بریسٹ چیکنگ کریں گی

(باخبرسوات ڈاٹ کام)لیڈی ڈاکٹر سرجن حنین رواں ماہ اکتوبر میں خواتین کی مفت بریسٹ چیکنگ کریں گی۔ انہوں نے خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ بریسٹ چیکنگ کے لئے سہ پہر تین بجے سے شام سات بجے تک ان سے شفا ہسپتال سیدو شریف میں اپنی مفت چیکنگ کراسکتی ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔