(باخبر سوات ڈاٹ کام)سابقہ ڈائریکٹر ایجوکیشن خیبر پختون خواہ مظروف سلام المعروف سپین دادا انتقال کرگئے۔ وہ ڈاکٹر فخر الاسلام (آئی سپیشلسٹ)کے والد، ڈاکٹر منظور احمد، مصرور احمد، حسین مشکور،احمد حسین، پرنسپل محمد رحیم احمد، ڈاکٹر ظہیر الدین اور وقار احمد کے چچا،ڈاکٹر فضل قدوس کے نانا، عبد الاحد گلدا، فضل احد کے بھائی تھے۔ فاتحہ خوانی سید آباد گنبدمیرہ میں جاری ہے۔
Intiqal