Swat

رفیع اللہ نے جرنلزم میں اپنی پی ایچ ڈی کے مقالے کا کامیاب دفاع کیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)یونیورسٹی آف سوات کے شعبہئ صحافت کے لکچرار رفیع اللہ نے جرنلزم میں اپنی پی ایچ ڈی کے مقالے کا کامیاب دفاع پشاور یونیورسٹی میں کیا۔ ان کا موضوع دہشتگردی کے دوران مقامی صحافیوں کے کردار پر تھا۔ ان کے سپروائزر ڈاکٹر سیدعرفان اشرف تھے۔پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر ڈاکٹر سید عرفان اشرف اور دیگر ٹیم نے ان کو مبارک باد دی۔سوات یونیورسٹی کے شعبہ صحافت کے طلبہ نے بھی اپنے استاد کو پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر مبارک باد دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔