(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گر ود نواح کے اضلاع میں چوبیس گھنٹوں کے دوران دو بار پانچ شدت کا زلزلہ ہوا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت 5.0،زیر زمین گہرائی140 کلومیٹر رہی۔ دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت بھی5.0 اور زیر زمین گہرائی108 کلومیٹر رہی۔ دونوں کا مرکز ہندو کش ریجن افغانستان تھا۔
Swat
