Intiqal +A -Aڈی ایس پی (ر) ظاہر شاہ خان انتقال کرگئے October 19, 2023 8 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈی ایس پی (ر) ظاہر شاہ خان انتقال کرگئے۔ ان کو آبائی قبرستان دیولئی میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ وہ ڈاکٹر نادر کے بھائی، ڈاکٹر سکندر خان کے چچا، ناصر خان، طاہر خان اور اختر علی شاہ کے والدتھے۔ اشتہار / Advertisement