سلطان غنی ملیشیا میں انتقال کر گئے
(باخبر سوات ڈاٹ کام) سلطان غنی ملیشیا میں انتقال کر گئے۔ ان کی میت جمعہ کو پاکستان پہنچائی گی، جس کے بعد ان کو آج آبائی قبرستان منگلور میں سپرد خاک کیا جائیگا۔ وہ محمد عالم المعروف ڈاکٹر، فضل غنی اور شیر غنی کے بھائی تھے۔
Intiqal