Swat

سوات،بارش اور برف باری سے موسم سرد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی پہاڑوں پر برف باری سے موسم سرد ہوگیا۔ اتوار کی صبح سے مینگورہ شہر اور میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی پہاڑوں پر ہلکی برف باری ہوئی، جس کی وجہ سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ مینگورہ میں کم سے کم درجہ حرارت 12 اور زیادہ سے زیادہ24 ریکارڈ کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔