Swat

مٹہ غورگو گھڑی، ایک شخص فائرنگ سے قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ غورگو گھڑی میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق بخت امین ولد صاحب زادہ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی اور نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔